
طلباو طالبات کی ووٹرز آگاہی مہم کے سلسلے میں بیوٹمز میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 8 نومبر 2023 18:53
(جاری ہے)
انہوں نے کمیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اگاہی ورکشاپ سے نوجوانوں بالخصوص خواتین طلبہ میں ووٹ کی افادیت اجاگر ہوگی اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ سید نزیر احمد نے بھی شرکاء سے خطاب کیا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ سید نذیر احمد نے ووٹ کی اہمیت کے حوالے سے طلبہ و طالبات کو آگاہ کیا اور انتخابی امور،نوجوانوں کی انتخابی عمل میں شمولیت پر زور دیا۔
ورکشاپ میں آئندہ عام انتخابات میں ووٹرز بالخصوص خواتین کے ٹرن آوٹ میں اضافہ کے لِئے ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ طلباء و طالبات کو الیکشن کے حوالے سے سوالات و جوابات کا سیشن بھی منعقد کیا گیاجس میں طلباء و طالبات نے پینل کے ممبران سے سوالات کیے جس کے جوابات پینل کے ممبران نے بھر پور انداز میں دیے۔ پینل کے ممبران نے شرکاء پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔ سیشن کے شرکا سے الیکشن کمیشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایم سی او غوث بخش اور یو این ڈی پی کے نمائندہ آمنہ نے بھی خطاب کیا اور انتخابی عمل میں نوجوانوں کی شرکت کی اہمیت پہ روشنی ڈالی۔ سیشن کے آخر میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ سید نذیر احمد اور ان کے عملے نے پولنگ اسٹیشن پر ایک فرضی پولنگ کے مشق کا بھی اہتمام کیا تاکہ طلباء کو ووٹنگ کے عمل سے واقف کرایا جا سکے۔ طلباء نے سیشن اور موک پول ایکسرسائز میں مختلف سوالات کر کے تمام طلبا و طلبات نے پولنگ کے طریقہ کار کو سمجھنے میں دلچسپی لی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے وزارت آئی ٹی، برٹش کونسل اوردیگرشراکت داروں کے تعاون سے بی ایس کمپیوٹرسائنس کا نیا نصاب 2025 تیارکرلیا
-
لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا مجموعی تناسب 53.77 فیصد رہا
-
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 62.37 فیصد رہا
-
لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران شدت اختیار کر گیا، 82 ہزار سے زائد میٹرز خراب
-
لاہوربورڈ کا امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریق کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ساہیوال، بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
لاہور، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کا فرسٹ ائیرکے نتائج کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے نتائج کا اعلان بدھ کوکرے گا
-
یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد
-
ایچ ای سی نے 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان15اکتوبر کو کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.