قائداعظم الیون نے علامہ اقبال کپ گرلز باسکٹ بال نمائشی میچ جیت لیا
جمعہ 10 نومبر 2023 15:40
(جاری ہے)
میچ کے اختتام پر کے بی بی اے کی جانب سے ندا سمن کو ان کی کھیلوں اور انسانیت کی خدمات انجام دینے پر علامہ اقبال حسن کارکردگی ایوارڈ دیا گیا۔
نمائشی میچ میں قائداعظم الیون کی جانب سے نبیحہ حسین نے 9، اروبا انیق نے 8 اور فضہ محبوب نے 4 پوائنٹس سکور کئے جبکہ رنر ٹیم کی جانب سے یسرا کھوکھر نے 9، عمارہ حفیظ نے 5 اور فلق عرفان نے 4 پوائنٹس سکور کئے۔ کے بی بی اے کے سیکریٹری طارق حسین نے میچ ڈائریکٹر جبکہ عامر شریف اور اشرف یحیٰ نے ریفریز اور طلعت ادریس، حفضہ خان، منیاہیل خان نے ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض انجام دئیے۔ میچ کے آغاز پر فریسکو سوئیٹ ہاوس کی جانب سے علامہ اقبال کی سالگرہ کا کیک ندا سمن نے کھلاڑیوں کے ہمراہ کاٹا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.