
اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی
مریض کے گرنے پرسمارٹ واچ نے 911 پرکال کردی،امدادی ٹیم موقع پرپہنچ گئی
پیر 13 نومبر 2023 17:44

(جاری ہے)
فرمان نے یہ بھی وضاحت کی کہ انہوں نے اپنی ایپل واچ میں ایمرجنیسی کانٹیکٹ رکھے تھے جس کی وجہ سے ان کی والدہ کو گرنے کے بارے میں مطلع کیا گیا تھا۔
انہوں نے 911 آپریٹر کو فرمان کی طبی حالت کے بارے میں آگاہ کیا جس سے انہیں بہترین ممکنہ دیکھ بھال فراہم کرنے میں مدد ملی۔ایپل واچز اور اسی طرح کے دیگر آلات گرنے، بے قاعدہ دل کی دھڑکن، اور دیگر طبی ہنگامی حالات کا پتہ لگا سکتے ہیں، اور ہنگامی خدمات کو الرٹ کرسکتے ہیں، چاہے صارف خود ایسا کرنے سے قاصر ہو۔اس کے گرنے کا پتہ لگانے کے فیچر کے علاوہ ایپل واچ میں کئی دیگر فیچرز بھی موجود ہیں جو ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔اس کا استعمال خون میں شکر کی سطح کو ٹریک کرنے ، انسولین انجکشن کے لئے یاد دہانی سیٹ کرنے ، اور ذیابیطس کیٹو ایسڈوسس کی علامات کی نگرانی کرنے کے لیے کیا جاسکتا ہے۔فرمان نے اپنی زندگی بچانے کا سہرا اپنی ایپل واچ کو دیتے ہوئے دوسروں کی بھی حوصلہ افزائی کی کجہ وہ اپنے پہننے والے آلات کی خصوصیات کے بارے میں مزید جانیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ کا آئی کیو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زائد قرار
-
دبئی میں اربوں روپے مالیت کے انتہائی نایاب گلابی ہیرے کی چوری ناکام
-
مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ لڑکی سے تعلقات قائم ، 75 سالہ شخص نے طلاق کا مطالبہ کردیا
-
آنکھ میں دانت لگانے کا آپریشن، 75سالہ کینیڈین نابینا خاتون کی بینائی لوٹ آئی
-
فرانس، جیلی فش نے نیوکلیئرپاورپلانٹ بند کروا دیا
-
خاتون کا شوہر کی دوسری بیوی کو جگر کا عطیہ، سب حیران
-
بھارت میں 20 سال تک نیہا بن کر رہنے والا بنگلہ دیشی شہری عبدالکلام گرفتار
-
برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا
-
ایک سال سے ایمازون کی غیرمطلوب اور مفت ڈیلیوریزسے خاتون تنگ آگئیں
-
ہسپانوی خاتون کا15 ہزار سے زائد ایگ کپ جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.