
محمد حفیظ کو ڈائریکٹر بنانے پر محمد آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا
جو شخص ستمبر میں پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہوا اسے نومبر میں دوبارہ عہدہ دیدیا: سابق فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب
اتوار 19 نومبر 2023
15:58

Someone resigns in Sep from technical committee and is hired back as director of cricket cum head coach in Nov? Under this chairman PCB is left with zero credibility and authority to run its affairs.
— Muhammad Asif (@MuhammadAsif_26) November 17, 2023
(جاری ہے)
آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل محمد حفیظ تکنیکی کمیٹی کے رکن تھے تاہم انکی رائے کو اہمیت نہ دینے پر وہ کمیٹی سے الگ ہوگئے تھے۔
دوسری جانب محمد آصف کے طنز کی وجہ سے یہ بھی ہے کہ 2010ء میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث رہنے والوں کے ساتھ محمد حفیظ نے کھیلنے سے انکار کردیا تھا جب کہ سلمان بٹ اور محمد عامر کے حوالے سے بھی حفیظ کی یہی رائے تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جعلی برتھ سرٹیفکیٹس، 11 بھارتی ریسلر معطل
-
پاک بھارت ایشیا کپ مقابلے، اماراتی بورڈ نے بھی یقین دہانی کرا دی
-
شاہد آفریدی کا قومی ٹیسٹ ٹیم کی گرتی ہوئی کارکردگی پر تشویش کا اظہار
-
حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
-
قومی کرکٹر حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا
-
پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا
-
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ،سرگودھا، فیصل آباد میں ٹرالز 35 ہزار نوجوانوں کی شرکت
-
بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا،ذرائع بی ایچ ایف
-
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں،ارشد ندیم
-
قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی جاری
-
پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: فاطمہ ثنا کو آئی سی سی کی تنبیہ جاری
-
ایشیا کپ 2025، بھارتی میڈیا کا ہاکی انڈیا کے آفیشل کے حوالے سے دعوے کا پول کھل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.