صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر کی خورشید آباد آمد، سکول میں جھلسنے والے پانچ سالہ طالبعلم کی عیادت کی
پیر 20 نومبر 2023 23:50
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے سکول میں طالبعلم کے جھلسنے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر میں آپ کی عیادت کے لیے حاضر ہوا ہوں۔ سکول میں آگ لگانے اور طالبعلم کے جھلسنے کی مکمل اور شفاف انکوائری کرائی جائے گی۔
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اعلی تحقیقاتی ٹیم سکول پہنچ رہی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ پر ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے ہدایت کی کہ متاثرہ طالبعلم کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور ڈپٹی کمشنر متاثرہ بچے کے علاج معالجہ کو براہِ راست مانیٹر کریں جبکہ طالب علم کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ورثا کو بھی سہولیات فراہم کریں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.