فلسطین کی حمایت کرنے پر اداکارہ کو ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا
جمعرات 23 نومبر 2023 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پوری دٴْنیا خاموشی سے غزہ میں جاری ظلم و ستم ہوتا دیکھ رہی ہے، اس دٴْنیا نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا ۔
اس سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد امریکی پروڈکشن کمپنی اسپائی گلاس نے میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم اسکریم 7 سے نکال دیا، کمپنی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم اس طرح کی پوسٹس کو برداشت نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب میلیسا بریرا کو فلم کے کے سیکیوئل سے نکالے جانے پر اٴْن کے مداح شدید غصے میں آگئے ہیں، اداکارہ کے مداحوں نے ہالی ووڈ فلم کے سیکوئل کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کردیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.