نامور ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد شہباز دنیا کی ٹاپ ٹین شخصیات میں شامل

جمعہ 24 نومبر 2023 14:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2023ء) انرجی اکنامکس اور ماحولیات کے میدان میں پاکستان کی پہچان بننے والے نامور ماہر معاشیات و ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز دنیا بھرکے پہلے10ممتازمعیشت دانوں میں شامل ہوگئے۔

(جاری ہے)

معاشیات سمیت دیگر مضامین اور جامعات کی درجہ بندی کرنے والے معتبر ادارے’’اے ڈی سائنٹیفک انڈیکس‘‘ کی نئی درجہ بندی کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد شہباز عصری

متعلقہ عنوان :