
سعودی عرب کے ربع الخالی صحرا میں شترمرغ کے انڈے،سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہوگئی
جمعہ 24 نومبر 2023 15:43

(جاری ہے)
اس حوالے سے ایک صارف کا کہنا ہے کہ جزیرہ نمائے عرب اس قسم کے نوادر سے خالی نہیں، یہاں بہت سے معدوم جانوروں کی ہڈیاں اور ڈھانچے وقتا فوقتا ملتے رہتے ہیں، بہتر ہوگا کہ شتر مرغ کے انڈے الربع الخالی میں جس جگہ دریافت ہوئے ہیں اس کے بارے میں متعلقہ ادارے کو مطلع کردیا جائے۔
ایک خاتون نے تحریر کیا کہ میں ماحولیات کی ماہر ہوں ،عرب نسل کے شترمرغ جزیرہ عرب سے معدوم ہوچکے ہیں، یہاں ان دنوں جو شترمرغ پائے جاتے ہیں وہ افریقا سے درآمد کیے گئے ہیں، محفوظ قومی جنگلات میں جو شتر مرغ دیکھنے میں آتے ہیں وہ افریقی ہیں نہ کہ عرب نسل کے لہذا الربع الخالی میں جو انڈے ملے ہیں وہ عرب نسل کے شترمرغ کے نہیں بلکہ افریقی نسل کے شتر مرغ کے ہوں گے تاہم ریسرچ کے بعد حقیقت سامنے آسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.