مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف مری پہنچ گئے

پیر 27 نومبر 2023 21:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2023ء) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف مری پہنچ گئے ،نوازشریف ایکسپریس وے سے مری پہنچے ،چیف آرگنائزر مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں ۔

(جاری ہے)

ن لیگ کے قائد کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ پر قیام کرینگے ۔پارٹی کے سینیر رہنما بھی نواز شریف سے مری میں ملاقات کرینگی