
عدالتی حکم پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی
مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق اشتہارات آویزاں
جمعرات 30 نومبر 2023 12:27

(جاری ہے)
مختلف جگہوں پر آویزاں اشتہارات میں تحریر کیا گیا ہے کہ مونس الٰہی کو 30نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی گئی تھی لیکن وہ روپوش ہیں اور وہ عدالت میں پیش نہیں ہو رہے۔
رواں ماہ مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکائونٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کر دی گئی تھیں۔دستاویز کے مطابق رقم جمع کرانے اور نکلوانے میں استعمال ہوئے تمام بینک اکائونٹس منجمد کر دئیے گئے تھے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی کے مختلف بینک اکانٹس منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے نئے فاونڈیشن کے قیام کا اعلان
-
امریکہ پاکستان اور بھارت کے بحران میں مداخلت نہیں کرے گا، وینس
-
وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے راہنماحاجی عرفان احمد خان ڈاہا کی رحلت پر تعزیت کا اظہار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات ،پاک بھارت کشیدگی ، سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے سے ٹیلیفونک گفتگو، بلا اشتعال بھارتی حملوں سے بگڑتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا
-
پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،کسی بھی جارحیت پر دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے،وفاقی وزیر ریلوے
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم کی بندش کی افواہوں پر کان نہ دھریں،سرٹ
-
عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ
-
جی-10 بمقابلہ رافیل،پاک بھارت فضائی جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
-
پاک بھارت کشیدگی،وزیر داخلہ سے قائمقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری ملاقات
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.