
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے سے ٹیلیفونک گفتگو، بلا اشتعال بھارتی حملوں سے بگڑتی ہوئی علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا
جمعہ 9 مئی 2025 13:48

(جاری ہے)
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے نے جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور شہریوں کےالمناک جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے پاکستان کی طرف سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کو سراہا اور مزید تنازعات سے بچنے کے لئے کشیدگی میں کمی اور سفارت کاری کے حصول کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے ناروے کے سماجی و اقتصادی شعبوں میں پاکستانی تارکین وطن کی مثبت شراکت کا اعتراف کیا۔ دونوں اطراف نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور بدلتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔\932مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا
-
ہوسکتا ہے خیبرپختونخواہ میں دو چار پارٹیاں ملکر حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کریں، خواجہ آصف
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں اور اسرائیلی بمباری بھی جاری
-
یہ ملک بے آئین و بے قانون ہے، فالج زدہ نظام نے قوم کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسلام آباد کو ملک کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے نئی سہولیات کی تفصیل بتادی گئی
-
عافیہ صدیقی کیس، وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
پنجاب بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق،57زخمی ہوگئے
-
نون لیگ ووٹ کو عزت دو والے اپنے بیانیے پر ڈٹ جائے تو ساتھ چلنے کو تیار ہوں. شاہد خاقان عباسی
-
بھارت مانے یا نہ مانے، عالمی برادری پاکستان کے موقف کو تسلیم کر رہی ہے. خواجہ آصف
-
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے سپین روانہ
-
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے.اسحاق ڈار
-
جون میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے.وفاقی وزارت خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.