امریکا میں بھارتی شہری پرفردِ جرم عائد، بھارت کا موقف سامنے آ گیا

امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے،ترجمان وزارت خارجہ

جمعرات 30 نومبر 2023 17:20

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2023ء) امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا موقف سامنے آ گیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے۔

متعلقہ عنوان :