بیرسٹر سلطان کا مطلوب انقلابی (مرحوم) کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

جمعرات 30 نومبر 2023 22:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2023ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے سابق وزیرو پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماء محمد مطلوب انقلابی (مرحوم) کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ۔

متعلقہ عنوان :