
قراقرم یونیورسٹی میں فوڈ گالا کا انعقاد
جمعرات 30 نومبر 2023 23:14
(جاری ہے)
گالا کے آرگنائزر کلیم اللہ ڈار کے مطابق طلبہ و طالبات کو تدریسی عمل تھیوری پڑھانے کے علاوہ عملی زندگی میں جانے سے پہلے تجربات سے مزین کرنے کے لیے اس گالا کا اہتمام کیا گیا ہے۔
گالہ کے منتظم نے کہا کہ جاری سمسٹر کے اندر بہت سارے ڈیپارٹمنٹس میں انٹرپرنیورشپ کے سبجیکٹ کو آفر کیا گیا تھا اور ان طلبہ نے اپنا کورس ورک مکمل کیا اور بطور فائنل پروجیکٹ انہوں نے مختلف ائیڈیازشیئر کیے۔شعبہ تعلقات عامہ کے جاری پریس ریلیز کے مطابق مختلف سٹالز پر طلبہ و طالبات فیکلٹی اور انتظامیہ کے لوگوں کی بڑی تعداد نظر ائی جنہوں نے روایتی کھانوں فاسٹ فوڈ،ہینڈی کرافٹ اور ارگینک فروٹس کے ذریعے بنائے جانے والے لوکل جام، کی پروڈکٹ کو نہ صرف سراہا بلکہ بڑی تعداد میں خرید و فروخت میں بھی مصروف نظر آئے۔ وائس چانسلر نے کامیاب میلے کے انعقاد پر بزنس مینجمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ضیغم،ڈائریکٹر(بی آئی سی)محفوظ اللہ ڈار کا شکریہ ادا کی اور کہا ایسے پروگرام سے کے آئی کا مثبت چہرہ سامنے آنےمیں مدد ملے گی جس سے یونیورسٹی میں درس تدریس کے علاؤہ غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا جو مستقبل میں کے آئی کے طلباء اور طالبات کے معاون ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
-
وائس چانسلرنے ہیلی کالج آف کامرس میں 250 کلو واٹ سولر سسٹم کا افتتاح کردیا
-
انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیرانتظام انٹرنیٹ (فرسٹ اینول) کے امتحانات 29 اپریل سے شروع ہوں گے
-
کراچی میں 28اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا خدشہ
-
دارارقم سکولز خیابان قائد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا منصورہ آڈیٹوریم میں انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے روسی زبان کا کورس شروع کردیا
-
میٹرک بورڈ کراچی کی ٹیم کا میڈیا کے ہمراہ مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن‘‘کے موضوع پر2روزہ آٹھویں عالمی کانفرنس اختتام پذیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.