
نیپال میں ملک کی پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ
گائوں میں مقامی حکام نے ملک کی پہلی ہم جنس شادی کا اندراج کرایا ،رپورٹ
جمعہ 1 دسمبر 2023 16:38

(جاری ہے)
ایک فون انٹرویو میں سریندر پانڈے کا کہنا تھا کہ ہم دونوں بہت خوش ہیں اور ہماری کمیونٹی کے دیگر تمام لوگ بھی خوش ہیں۔
دونوں ایک دوسرے کے ساتھ گزشتہ نو سال سے محبت کے رشتے میں جڑے ہوئے تھے اور2016 میں دارالحکومت کھٹمنڈو میں ان کی ہندو رسومات کے مطابق شادی ہوئی ہے۔یاد رہے کہ جون میں سپریم کورٹ نے ایک عبوری حکم نامہ جاری کیا تھا، جس میں ہم جنس پرست جوڑوں کو حتمی فیصلہ آنے تک اپنی شادیاں رجسٹر کرنے کی اجازت دی گئی۔نیپال میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کی سرکردہ تنظیم بلیو ڈائمنڈ سوسائٹی کے بانی سنیل بابو پنت نے کہا کہ یہ صنفی اقلیتوں کی جیت ہے، جو طویل عرصے سے مساوی حقوق کا مطالبہ کر رہی ہیں، ان میں ہم جنس شادی کی رجسٹریشن بھی شامل ہے۔یہ تاریخی طور پر جنوبی ایشیا میں اس طرح کی پہلی رجسٹریشن تھی، جس کے بعد وہ کسی دوسرے عام جوڑے کی طرح بینک اکانٹس کھولنے سے لیکر جائیداد کی ملکیت اور منتقلی کرسکیں گے۔خیال رہے کہ تائیوان ایشیا میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے والی واحد دوسری جگہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.