خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

جمعہ 1 دسمبر 2023 22:29

خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2023ء) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے ) نے پہلے سے گرفتار پی ٹی آئی کی خاتون رہنما خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے ملزمہ خدیجہ شاہ کے بنک اکائونٹس میں کی جانے والی کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے خدیجہ شاہ کے خلاف جیل میں جا کر تحقیقات کرے گی جبکہ ایف آئی اے نے خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا ہے

متعلقہ عنوان :