نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کر دیئے گئے

اتوار 3 دسمبر 2023 19:10

نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کر دیئے گئے
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2023ء) نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20 لاکھ کینوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی۔

(جاری ہے)

شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ نچھاور کیے، جہاں لوگوں نے جھولیاں اور جال لگا کر نوٹ لوٹے۔بارات میں 10 روپے سے 500 اور ہزار والے نوٹ نچھاور کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :