
ں* عالمی اردو کانفرنس 2023 کے آخری روز ’’بشریٰ انصاری سے ملاقات‘‘ پر نشست کا اہتمام
اتوار 3 دسمبر 2023 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پر نور جان کا ایک گانا گایا اور کھچا کھچ بھرے ہال میں حاضرین نے تالیں بجا کر انہیں خراج تحسین پیش کی، انہوں نے عوام سے کہا وہ پاکستانی گانے سنیں، انہوں نے کہا کہ جوانی میں بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش نہیں ہوئی کچھ سال پہلے پیش کش ہوئی مگر پلوامہ میں انہوں نے خود ہی پٹاخہ چھوڑ دیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلی ویڑن میں ٹاک شو نہ دیکھنے کے باوجود دیکھنے پڑتے ہیں۔ میرے والد اصول مند صحافی تھے، ان سے زبردستی سافٹ وئیر اپ ڈیٹ نہیں کرایا جا سکتا تھا۔ اسی بنیاد پر ان کو اخبارات سے اکثر نکال دیا جاتا لیکن اس سے وہ کبھی پریشان نہیں ہوئے، اگر اس زمانے میں وہ زندہ ہوتے تو روز مرتے۔ انہوں نے سامنے بیٹھے میڈیا کے سینئر افراد کو دیکھ کر کہا کہ آپ میں سے بھی کچھ لوگ سوچھتے ہوں گے کہ اس سے پرچون کی دوکان ہی ہوتی تو اچھا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچپن میں بھی تہوار ہوتے تھے مگر اب ڈرامہ ہو رہا ہے۔ پہلے اور اب کے فین میں بہت فرق ہے اب فین شپ میں بدتمیزی بھی آگئی ہے۔ بشری انصاری نے کہا کہ ڈرامہ سیریل میں ابھی بھی کرتی ہوں، اب ڈائریکٹر مزدور یا منیجر کا کام کرتے ہیں اگر وہ اچھا کام کرتا ہے تو اس کی تعریف کرنا چاہئے۔ فلم انڈسٹری میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بہت بہتر ہو گا، مریم اورنگزیب نے اس پر اچھا کام کیا اس سے بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ میں چار سال سے نہیں لکھتی کیوں کہ نورالہدی شاہ نہیں لکھ رہی، اس لیے میں دکھی ہوں کہ نورالہدی شاہ کیوں نہیں لکھتی لیکن اب کچھ لکھوں گی، ’’ففٹی ففٹی‘‘ میرا پروگرام نہیں زیبا شہناز کا تھا، انہوں نے کہا کہ نوجوان پرانے گلو کاروں کو گائیں تاکہ نئی نسل میں منتقل ہومتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.