
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کوپ ۔28 میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
پیر 4 دسمبر 2023 13:06

(جاری ہے)
وزیر اعظم نے گلوبل اسٹاک ٹیک گول میز مباحثے میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ کوپ۔ 28 کے موقع پر وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سری لنکا اور مالدیپ کے صدور ، نیدرلینڈز ، استونیا ، شام کے وزرائے اعظم اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو چیئر بل گیٹس سے ملاقاتیں کیں۔
وزیراعظم نے کوپ۔ 28 پاکستان پویلین کا دورہ بھی کیا، لیونگ انڈس انیشی ایٹو کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی اور زید سسٹین ایبلیٹی پرائز کا ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی طالبات سے ملاقات بھی کی۔ کوپ۔ 28 کے دوران وزیر اعظم نے عالمی ذرائع ابلاغ کو دئیے گئے انٹرویوز میں موسمیاتی تبدیلی، ملک کے داخلہ، خارجی معاملات، علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف بھی اجاگر کیا۔ وزیر اعظم دوبئی سے گوادر پہنچیں گے جہاں وہ چین ۔پاکستان دوستی ہسپتال اور سمندری پانی کو صاف کرکے قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔\932مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
’پاکستان کے پاس میزائل کا ذخیرہ بہت زیادہ ہے‘، خوفزدہ بھارتی میڈیا نے رونا پیٹنا شروع کردیا
-
چین کی جانب سے پاک بھارت تنازعہ حل کرنے میں مدد کی پیشکش
-
بھارت امن چاہے تو پاکستان تیار ہے‘اشتعال انگیزی پر کارروائی ہوگی، اسحٰق ڈار
-
بھارت کیخلاف آپریشن تاریخی اعلان ہے کہ ہم کمزورنہیں‘ مریم نواز
-
پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون رابطہ، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.