مسلح شخص کی سیشن کورٹس کے احاطہ میں داخلے کی کوشش ناکام

پیر 4 دسمبر 2023 23:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2023ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے سکیورٹی سٹاف نے ایک مسلح شخص کو سیشن کورٹس کے احاطہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے عرفان نامی مسلح شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی سٹاف نے گرفتار مسلح شہری کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :