اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عامر محمود کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 6 دسمبر 2023 14:25

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 06 دسمبر 2023ء ) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد ،عامر محمود نے  ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی (عمر مختار)عام صفائی، قبرستان، پارکس سٹی ہارون آباد اور تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کی صورتحال کا معائنہ کرنے کیلئے تفصیلی دورہ کیا۔

(جاری ہے)

تمام ہاٹ اسپاٹس کو  کلیئر کرنے اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کی۔