اسلام پورہ فائرنگ کیس، درخواست عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بدھ 6 دسمبر 2023 23:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2023ء) ایڈیشل سیشن جج کی مقامی عدالت نے اسلام پورہ میں فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان چاند اور ندیم حفیظ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

متعلقہ عنوان :