اسرائیلی فوج کا 2 ماہ کے دوران غزہ پر 10 ہزار فضائی حملوں کا اعتراف

جمعرات 7 دسمبر 2023 15:40

اسرائیلی فوج کا 2 ماہ کے دوران غزہ پر 10 ہزار فضائی حملوں کا اعتراف
غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2023ء) اسرائیلی فوج نے دو ماہ کے دوران غزہ پر دس ہزار فضائی حملے کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے حملوں میں مزید تیزی لانے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں، ہسپتالوں، سکولوں اور اقوام متحدہ کے شیلٹرز پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج نے دو ماہ کے دوران غزہ پر دس ہزار فضائی حملے کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے حملوں میں مزید تیزی لانے کا اعلان کر دیا ہے۔