شیخوپورہ ، فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

Akhtar Rasool Janjua اختر رسول جنجوعہ جمعہ 8 دسمبر 2023 13:02

شیخوپورہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 08 دسمبر 2023ء ) شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک کے قریب الرحمان گارڈن گیٹ نمبر 3 فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

دونوں نوجوان فوٹو کاپی کروا رہے تھے کہ ڈاکو آئے اور لوٹنے کے بعد فائرنگ کر دی۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے زخمی نوجوان سفیان ولد عبدالرشید 18سال کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی۔جبکہ شدید زخمی نوجوان زین ولد ندیم 23 سال کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا

متعلقہ عنوان :