
راولپنڈی میں ن لیگ کی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آ گئے
حنیف عباسی اور ناصر بٹ نے ایک ہی حلقے سے ٹکٹ مانگ لیا،راولپنڈی شہر کے دوسرے حلقے کے لیے دانیال چوہدری اور سجاد خان کی لابنگ جاری
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 8 دسمبر 2023
16:30

(جاری ہے)
شہباز شریف نے نواب شیر وسیر کو کہا کہ آپ کو وعدے کے مطابق ٹکٹ ملنا چاہئیے۔ ذرائع کے مطابق طلال چوہدری حلقہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔
طلال چوہدری کو سینیٹر بنانے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ نواب شیر وسیر نے صوبائی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا۔ اس متعلق حتمی فیصلہ نوازشریف کریں گے۔اس کے علاوہ 2022 میں منحرف ہونے والے پی ٹی آئی کے چند سابق ایم این ایز کو پاکستان مسلم لیگ ن میں ٹکٹ کے حصول کے سلسلے میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سینیئر صحافی نعیم اشرف بٹ نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ میں ان کی یہ مخالفت 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 11 میں سے 8کو ٹکٹ دینے کی حمایت اور تین کا فیصلہ پارٹی قیادت سے مشاورت سے ہوگا۔ اس حوالے سے لیگی رہنما نے بتایا کہ منحرف ارکان میں سے جس کی حلقے میں پوزیشن بہتر ہوئی صرف اسے ہی ٹکٹ دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص، بھارت نے پاکستان کی جوابی کارروائی میں اعلیٰ بھارتی اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی
-
یورپ میں بھیڑیوں کا شکار آسان بنا دیا گیا، لیکن وجہ کیا؟
-
وزیراعظم شہبازشریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص؛ متعدد بھارتی پوسٹیں مکمل تباہ، آرٹلری گن پوزیشن بھی اڑادی گئی
-
بھارتی ایئرڈیفنس سسٹم S400 تباہ کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو جاری
-
پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان ہاٹ لائن پر پہلا رابطہ، ڈی جی ایم اوز کی جلد ملاقات کا امکان
-
آپریشن بنیان مرصوص پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کئے
-
بھارت پر پاکستانی سائبر حملہ، بی جے پی کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی
-
پاکستانی ’الفتح میزائل‘ کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام
-
پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک
-
ہم نہیں چاہیں گے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال
-
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.