وہاب ریاض نے حارث رؤف کو بی بی ایل کے لیے این او سی دینے کی وجہ بتا دی
حارث رؤف کے ساتھ زمان خان اور اسامہ میر کو بھی بگ بیش لیگ کے لیے این او سی مل چکے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 9 دسمبر 2023 15:36
(جاری ہے)
اس سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ وہ ڈیڑھ ماہ تک کوئی کرکٹ نہیں کھیلے گا اور وہ ایک تیز گیند باز ہے ، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ وہ اپنا ردھم برقرار رکھے ،ہم نے اسے 7 سے 28 دسمبر تک این او سی دیا ہے جو 5 بگ بیش میچز کے لیے ہے تاکہ وہ پھر نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستانی ٹیم کے ساتھ سفر کر سکیں، اسے این او سی دینے کے پیچھے یہی سائنس ہے۔
" یہ فیصلہ حکمت عملی کے مطابق حارث رئوف کو کھیلنے کا مناسب وقت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے جبکہ اس کے آنے والے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ان کی دستیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ پی سی بی کا مقصد باؤلر کو محدود تعداد میں بی بی ایل میچوں میں شرکت کرنے اور اس کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ان کی اہم سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے کر اس کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.