
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا
اتوار 10 دسمبر 2023 17:20
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں میں سر فہرست ہے جو کشمیر میں بے گناہ افراد پر ظلم و ستم ڈھا اور کھلم کھلا انسانی حقوق کی ورزی کر رہا ہے۔
انسانی حقوق کا عالمی دن اس موقع پر منایا جارہا ہے کہ جب غزہ لہو لہو ہے ، اس کی دھرتی پر انسانیت سسک رہی ہے ،جہاں 7اکتوبر سے اب تک ساڑھے 17 ہزار سے زائد فلسطینی شہری بمباری سے مارے جاچکے ہیں ، صرف یہی نہیں رہائشی بستیوں سمیت ہسپتالوں اور امدادی کیمپوں تک کو بھی وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اسرائیلی جارحیت کی زد میں غزہ کھنڈر میں تبدیل ہوگیا ہے اور جہاں سینکڑوں معصوم فلسطینی بچے ،خواتین ،مردو بزرگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔ مقررین نے کہاکہ آج غزہ کی صورتحال انسانی حقوق کے علمبرداروں کیلئے جہاں ایک چیلنج بن چکی ہے، تو دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم بھی عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.