
(سپورٹس نیوز )
ج*آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی ہیڈ کوارٹر TVC نے جیت لی ٴہری پور نے دوسری، سرفراز سنٹر نے تیسری پوزیشن حاصل کی میئر پشاور زبیر علی نے انعامات تقسیم کئے
اتوار 10 دسمبر 2023 18:10
(جاری ہے)
کیپیٹل سٹی گورنمنٹ پشاور کے میئر حاجی زبیر علی تقریب کے مہمان خصوصی تھے انکے ہمراہ سابق صوبائی وزیر مولانا امان اللہ حقانی اور صوبائی اسویسی ایشن کے سینئر نائب صدر شاہد درانی بھی موجود تھے حاجی زبیر علی نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زبیر علی نے بتایا کہ نوجوان کھلاڑی ہمارے ملک کا سرمایہ ھے انکو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کررھے ہیں۔
انہوں نے فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے کاوشوں کو سراہا اور انکے لئے ایک علیحدہ اکیڈمی قائم کرنے،سامان اور مالی امداد فراہم کرنیکا بھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.