
د*75سال گزرنے کے باوجود بھی بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں سرفہرست
ں*بھارت میں آج بھی مسلمانوں، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندووں پر زمین تنگ ہے،رپورٹ ُپانچ اگست2019 سے اب تک ایک ہزار بے گناہ کشمیریوں کو شہید،ڈیڑھ سو خواتین سے زیادتی کی گئی
اتوار 10 دسمبر 2023 18:10
(جاری ہے)
خود بھارت میں گزشتہ دو دہائیوں میں مسلمانوں کی تقریبا 500 سے زائد مساجد اور مزارات کو شہید کیا جا چکا ہے، 6 دسمبر 1992 کو اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں انتہا پسند ہندووں نے بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا۔
مسلمانوں کے علاوہ بھارت میں بسنے والے دیگر اقلیتی حتی کہ نچلی ذات کے ہندو بھی اس ظلم کا شکار ہیں، اور صرف 2021 میں دلت ہندووں کے خلاف 60 ہزار سے زائد اور گزشتہ 5 برسوں میں نچلی ذات کے خلاف ڈھائی لاکھ سے زائد نفرت انگیز جرائم رپورٹ ہوئے ہیں۔جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں اوسطا ہر 10 منٹ میں ایک دلت کے خلاف تشدد کا واقعہ پیش آتا ہے، 2021 میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے 4 لاکھ سے زائد مقدمات درج کئے گئے۔ بھارت میں صحافت کا گلہ گھونٹنے کے لئے قوانین کا استعمال تشویشناک حد تک بڑھ چکا۔دوسری جانب جہاں مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، وہیں عیسائی بھی محفوظ نہیں، 25 اگست 2008 کو ہندو انتہا پسندوں نے ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں سینکڑوں عیسائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔صرف جنوری تا جون 2022 میں عیسائیوں کے خلاف 274 پرتشدد واقعات پیش آئے، جب کہ 2023 میں بھارت کی 23 ریاستوں میں عیسائیوں کے خلاف 400 تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے، فسادات میں 600 عیسائی گاوں اور 400 سے زائد چرچ نذرِ آتش کر دیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.