c شوکت ترین نے سینیٹ کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا

اتوار 10 دسمبر 2023 18:10

/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2023ء) سابق وزیر خزانہ اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنیوالے شوکت ترین نے سینیٹ کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیدیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شوکت ترین نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے سینیٹ سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا

متعلقہ عنوان :