عالمی دنیانے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دبا ئوبڑھا دیا

پیر 11 دسمبر 2023 16:35

عالمی دنیانے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دبا ئوبڑھا دیا
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2023ء) غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں اور فلسطینیوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے جرمنی اور فرانس سمیت دیگر ممالک سامنے آگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی اور اسرائیل سمیت دیگر ملکوں نے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دبا ئوبڑھا دیا ہے تاہم اسرائیل نے جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا۔

متعلقہ عنوان :