ابتک اپنے وطن واپس جانیوالے افغان باشندوں کی تعداد 423031 ہو گئی

پیر 11 دسمبر 2023 16:44

ابتک اپنے وطن واپس جانیوالے افغان باشندوں کی تعداد 423031 ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2023ء) پاکستان بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز 10 دسمبر کو بھی پاکستان میں 1930ء غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کی تعداد 423031 ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :