آصف زرداری نے آرگنائزنگ کمیٹی برائے بلوچستان تشکیل دے دی
بدھ 13 دسمبر 2023 20:10
(جاری ہے)
بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے جا ری کر دہ مرکز ی اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے آرگنائزنگ کمیٹی برائے بلوچستان تشکیل دے دی ہے ،کمیٹی میں نواب ثناء اللہ خان زہری،روزی خان کاکڑ،سردار نور احمد بنگلزئی،ظہور بلیدی،صادق عمرانی،سردار عمر گورگیج،حاجی ملک شاہ گورگیج،اعجاز حسین جاکھرانی،حاجی علی مدد جتک،آغا شکیل درانی،لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ،میر عبید اللہ گورگیج اورعلی حسن بروہی شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.