مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں میں جلسہ کر کے ہمیں شکست نہیں دے سکتے، چوہدری حسین الہٰی
عوام 8 فروری کو ٹریکٹر کے نشان پر مہر لگائیں،پہلے بھی ہم نے اپنے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا،رہنما ق لیگ
ہفتہ 16 دسمبر 2023 22:53
(جاری ہے)
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا 2013 سے 2018 تک بھی ن لیگ کا فوکس صرف لاہور اور اسلام آباد رہا ،ہمارے حلقے میں کسی قسم کا کا نہیں کرا یا گیا۔
مخالفین کے سامنے جب بھی گجرات کا نام آتا ہے تو وہ یہہ کہہ کر نظر انداز کر دیتے ہیں کہ یہ چوہدریوں کا علاقہ ہے یہاں ترقیاتی کام نہ کرائے جائیں۔ مخالفین جب بھی لاہور میٹنگ میں جاتے ہیں تو انکا فوکس علاقہ کے مسائل پر نہیں بلکہ اس بات پر ہوتا ہے کہ چوہدریوں کو کیسے شکست دیں۔ عوام 8 فروری کو ٹریکٹر کے نشان پر مہر لگائیں۔ پہلے بھی ہم نے اپنے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.