نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑامیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی کے لئے روانہ

پیر 18 دسمبر 2023 17:44

نگران وزیراعظم  انوارالحق کاکڑامیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2023ء) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی کے لئے روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔