وزیرہائرایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا وزیراعظم کے گڈ کورننس ویژن کے تحت گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹلی کا دورہ
منگل 19 دسمبر 2023 20:40
(جاری ہے)
وزیر ہائر ایجوکیشن کے مطابق ان کے کالج پہنچنے پر موجود سٹاف نے ان کی آمد کی اطلاع غیر حاضر سٹاف کو پہنچائی اور وہ جب کالج سے نکلنے لگے تو کچھ مقامی سٹاف ممبران پہنچنا شروع ہوئے۔
وزیر ہائر ایجوکیشن نے کہا کہ بڑے افسوس کا مقام ہے کہ تدریس جیسے انتہائی مقدس پیشے سے وابستہ ملازمین اپنے پیشے سے انصاف نہیں کررہے۔ حکومت تمام ملازمین کے دفتری اوقات کار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی انہوں نیسیکرٹری صاحبان پر زور دیا کہ وہ سیکرٹریٹ سمیت ڈویژن و اضلاع میں بھی سٹاف کی حاضری کے ساتھ ساتھ دفتری وقت کی پابندی کو خودیقینی بنائیں۔وزیرہائیرایجوکیشن نے کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبہ پرسالانہ بڑے مالی وسائل خرچ کررہی ہے اساتذہ کو چاہئے کہ وہ اپنے کام سے انصاف کریں اور نئی نسل کا مستقبل سنوارنے میں اپنابھرپور کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بورے والا کے قریب مسافر کوچ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جانبحق، سات زخمی
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.