معروف صحافی اور کالم نگار چوہدری ایاز امیر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 58 چکوال 1 سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرا دیے

Qamar Abbas قمرعباس جمعرات 21 دسمبر 2023 14:24

چکوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 21 دسمبر 2023ء ) معروف صحافی ایاز امیر نے نیشنل اسمبلی کے حلقہ این اے 58 سے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرا دیے۔چوہدری ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی بزریعہ تجویز کنندہ ملک زعفران زلفی ایڈووکیٹ جمع ہوئے۔

(جاری ہے)

کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 58 کے پاس جمع ہوئے۔انصاف لائیرز فورم کے وکلا کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔