O سائرہ بانو کے کاغذات نامزدگی منظور

منگل 26 دسمبر 2023 22:50

*اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2023ء) جی ڈی اے ترجمان سائرہ بانو کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔سائرہ بانو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 210 ٹنڈو آدم شہداد پور سے جی ڈی اے کی مشترکہ امیدوار ہیں۔

(جاری ہے)

سائرہ بانو ریٹرننگ آفیسر کے سامنے پیش ہوئیں۔یپلز پارٹی اس حلقے سے ابھی تک اپنے امیدوار کا حتمی فیصلہ نہ کرسکی۔شازیہ مری اور روشن جونیجو سمیت امام الدین شوقین بھی الیکشن لڑنے کے خواہش مند ہیں۔