
شاہ محمود سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور
جمعہ 5 جنوری 2024 17:50

(جاری ہے)
الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت کے دور ا ن این اے 214 سے زین قریشی کے بھی کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے جبکہ الیکشن ٹربیونل نے این اے 238 سے پی ٹی ا?ئی رہنما حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
علاوہ ازیں این اے 241 سے پی ٹی آئی امیدوار ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور کرلی گئی اور ٹربیونل نے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔دوسری جانب خیبرپختونخوا سے بھی تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے گئے۔اپیلیٹ ٹربیونل میں پی ٹی آئی امیدوار میاں محمد عمر کی اپیل کی سماعت ہوئی۔میاں عمر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 88 نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے عوام آنے والے دنوں میں گھر بیٹھے لوکل گورنمنٹ کی سہولیات سے استفادہ کرسکیں گے
-
پیدائش کے وقت ہزاروں بچوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی: 2 روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار
-
اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون، کروڑوں کی منشیات برآمد، 11ملزمان گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کو پاکستان میں انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عظمی بخاری
-
مانسہرہ میں 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
محکمہ جیل سندھ میں 6 ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے علی امین گنڈاپور کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، سلمان اکرم راجا
-
سینئر وکیل شمس الاسلام سے والد کے قتل کا بدلا لیا،ملزم عمران آفریدی کا اعتراف جرم
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
لاہور ، نشے کے عادی باپ نے تیز دھار آلے سے7 سالہ بیٹے کی گردن کاٹ دی
-
عملہ اور شہری ہوٹلوں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ جانے سے گریز کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.