عام انتخابات 2024، جے یو آئی کاپنجاب سے قومی اسمبلی اور صوبائی کے امیدواروں کا اعلان
ہفتہ 6 جنوری 2024 21:30
(جاری ہے)
صوبائی ترجمان جے یو آئی کے مطابق پی پی 171 لاہور سے صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار ،این اے 128 لاہور سے حافظ غضنفر عزیز، این اے 92سے مولانا صفی اللہ ،این اے 56 اور پی پی 16سے ضیا الرحمن امازئی، این اے 82 سے رانا عبدالقیوم ،این اے 130 سے سلیم اللہ قادری ،این اے 175سے عبدالودود،این اے 148 سے سجاد وینس، این اے 165, 167, 168اور پی پی 254 سے محمد صفدر شہباز ،این اے 118 اور پی پی 148 سے محمد افضل خان، این اے 166سے سیف الرحمن راشدی امیدوار ہوں گے ۔
حافظ غضنفر عزیز کے مطابق این اے 183 تونسہ سے خواجہ مدثر محمود تونسوی اور پی پی 1اٹک سے قاری ابراہیم ،این اے 176 اور پی پی 273سے مولانا یحیی عباسی، پی پی 288 سے مولانا مدثر عرفان پی پی 272سے عبداللہ فہد لنگڑیال جبکہ پی پی 258سے مولانا ضیا الرحمن درخواستی امیدوار ہوں گے۔ جنرل نشستوں پر6 خواتین جبکہ مخصوص نشستوں پر تین خواتین امیدواروں کو بھی ٹکٹ جاری کردئیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.