
منہاج القرآن علما کونسل کے زیر اہتمام شان صدیق اکبر کانفرنس کا انعقاد
اتوار 7 جنوری 2024 20:40
(جاری ہے)
شان سیدنا صدیق اکبر کانفرنس میں ناظم اعلی خرم نواز گنڈاپور نے علمائے کرام کو خوش آمدید کہا ۔
خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ منہاج القرآن فی زمانہ عقائد صحیحہ کی ترویج و اشاعت اور بین المسالک ہم آہنگی اور اتحاد امت کی عالمگیر تحریک ہے۔ سید ضیا اللہ شاہ بخاری نے کہا کہ سیدنا صدیق اکبر کا شمار تاجدارِ کائنات کے ان رفقائے کار میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی زندگی کی تمام جمع پونجی اسلام پر خرچ کردی۔ علامہ شہزاد مجددی سیفی سربراہ دار الاخلاص لاہور نے کہا کہ سیدنا صدیق اکبر وہ ہستی ہیں جنہوں نے صاحبِ قرآن کے سینے سے قرآن لیا اور یہ ہستیاں کتابوں اور عبارات سے سمجھ میں آنے والی نہیں ہیں۔ انہیں ادب اور دل کی نظر سے دیکھنا ہوگا۔ کانفرنس میں ناظم اعلی نظام المدارس پاکستان و مرکزی نائب ناظم اعلی منہاج القرآن علما کونسل ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری، مرکزی صدر منہاج علما کونسل مفتی غلام اصغر صدیقی، مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود، مرکزی ناظم علما کونسل علامہ اشفاق چشتی، پیر سیدِ آلِ احمد سجادہ نشین آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف وزیر آباد، علامہ غلام مرتضی علوی، علامہ ڈاکٹر نور الزمان نوری سمیت علمائے کرام اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.