ضلعی صدرپیپلزپارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت نے کوٹ سرفرازسے انتخابی مہم کاآغازکردیا

پیر 8 جنوری 2024 23:10

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2024ء) ضلعی صدرپیپلزپارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت نے کوٹ سرفراز سے انتخابی مہم کا بھرپور آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت امیدوار این اے 58 نے شیخ مدثر شہزاد ڈویڑنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی وائی او کی خصوصی کاوشوں سے کوٹ سرفراز میں بڑا کھڑاک راجہ رضوان کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر قاضی ارشد بھیں،ملک علی قربان اعوان،نفیس میر،ملک عرفان،علی عمیر منہاس،عمران چوہان،شجاعت علی اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :