ظ*نوشہرہ ،جنرل الیکشن کے لئے امیدواروں کے شیڈول اور انتخاباتی نشانات جاری

اتوار 14 جنوری 2024 18:20

. پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2024ء) نوشہرہ میںجنرل الیکشن 2024 کا ختمی امیدواروں کے شیڈول اور انتخاباتی نشانات جاری کردئے گئے نوشہرہ کے دو قومی حلقوں این اے 33 اور این اے 34 پر ٹوٹل 34 امیدواروں کو انتخابی نشانات دئے گئے این اے 33 نوشہرہ ون پر 12 امیدواروں اور این اے 34 پر 22 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردئے گئینوشہرہ کے ہانچ صوبائی حلقوں پر 72 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئے گئے صوبائی حلقہ پی کے 85 پر 14،پی کے 86 پر 9 ،پی کے 87 پر 17 امیدواروں کو انتخابی نشان دئے گئے صوبائی حلقہ پی کے 88 پر 13 امیدواروں جبکہ پی کے 89 پر 19 امیدواروں کو نشانات الاٹ کردئے گئے ہیں۔