ذ* پی بی 37 مستونگ سے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری
اتوار 14 جنوری 2024 18:20
(جاری ہے)
جن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار نور احمد بنگلزئی کو انتخابی نشان تیر ،نیشنل پارٹی کے امیدوار سردار کمال خان بنگلزئی کو انتخابی نشان آری، بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار چیئرمین محمد آصف بلوچ کو کلہاڑی ، جمعیت علماء اسلام کے امیدوار نواب محمد اسلم خان رئیسانی کو انتخابی نشان کتاب، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جمیل احمد کو انتخابی نشان شیر، جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ خالد الرحمان شاہوانی کو انتخابی نشان ترازو، نواب محمد خان شاہوانی کو انتخابی نشان گھڑی، ممتاز قبائلی رہنماء میر عبدالطیف محمد حسنی کو انتخابی نشان اینٹ، نامور مذہبی اسکالر مدینہ یونیورسٹی کے فاضل مفتی محمد اسحاق شاہوانی کو انتخابی نشان انسانی آنکھ الاٹ کردیا گیا ۔
۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.