ڑانوالہ سے سابق ایم این اے رائے صلاح الدین انتقال کر گئے

جمعہ 19 جنوری 2024 23:07

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2024ء) جڑانوالہ سے سابق ایم این اے رائے صلاح الدین انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ سابق ایم پی اے رائے حیدر علی خان اٴْمیدوار این اے 96 ، میجر (ر)رائے حبیب الل? کے والدِ محترم سابق ایم این اے رائے صلاح الدین کھرل رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں انکی رہائش 353 گ ب کوٹ کبیر میں واقع ہیسابق رکن قومی اسمبلی رائے صلاح الدین کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کیا، ان کی نماز جنازہ صبح (ہفتہ) اڑھائی بجے کوٹ کبیر سکول والی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔