Na-96 - Urdu News
این اے96 ۔ متعلقہ خبریں
-
آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 48 کے قریب حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد
جمعہ 20 فروری 2026 - -
ٍضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی‘الیکشن کمیشن نے سینیٹر طلال چوہدری کو 8 جنوری کو طلب کر لیا
جمعرات 1 جنوری 2026 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 96 فیصل آباد سے ن لیگ کے امیدوار بلال بدر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
منگل 2 دسمبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے کامیاب امیدواروںکے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 27 نومبر 2025 -
-
ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، طلال چوہدری کے بھائی کو نوٹیفائی نہیں کیا گیا
این اے 96 فیصل آباد سے کامیاب بلال چوہدری کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروکا گیا ہے؛ الیکشن کمیشن
ساجد علی
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا
پیر 24 نومبر 2025 - -
فیصل آباد کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کا میا بی ،مگر ووٹر ز کاٹرن آئوٹ انتہا ئی کم
پیر 24 نومبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے این اے 86 میں کامیاب ہونے والے لیگی امیدوار بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا
پیر 24 نومبر 2025 - -
حلقہ این اے 96 میں (ن) لیگ کو فتح دلا کر عزت افزائی کر نیوالے عوام کے مطالبات پورے کریں گے، طلال چوہدری
پیر 24 نومبر 2025 - -
ضابطہ اخلاق خلاف کی ورزی‘الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد میں لیگی امیدوار بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا
وزیرمملکت طلال چوہدری کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف کی ورزی کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت‘ ابھی ہم طلال چوہدری کو نااہل نہیں کرتے، اگلی پیشی تک کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن ... مزید
میاں محمد ندیم
پیر 24 نومبر 2025 -
-
ضمنی انتخابات میں الیکشن کمشن کے قواعد ضوابط کی خلاف ورزی پر خاتون سمیت 3 ووٹروں کے خلاف مقدمات درج
پیر 24 نومبر 2025 - -
فیصل آباد، ضمنی انتخاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی تمام سیٹیں مسلم لیگ (ن) نے جیت لیں
پیر 24 نومبر 2025 - -
ضمنی الیکشن میں وزیرِمملکت طلال چوہدری کی مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد سے ان کے بھائی بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا
ساجد علی
پیر 24 نومبر 2025 - -
ضمنی الیکشن میں 12 نشستیں مسلم لیگ ن نے جیت لیں، ایک سیٹ پر پیپلزپارٹی کامیاب
قومی اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ہوئی، جن میں قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقے شامل ہیں
ساجد علی
پیر 24 نومبر 2025 - -
حلقہ این اے 96 میں ن لیگ کو فتح دلا کر عزت افزائی کر نیوالے عوام کے مطالبات پورے کرینگے ، طلال چوہدری
جڑانوالہ کی عوام نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت، گورنس، پالیسیوں، فیصلوں اور کاموں پر اعتماد کا اظہار کیا
پیر 24 نومبر 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو شاندار کامیابی پر مبارکباد
پیر 24 نومبر 2025 - -
حلقہ این اے 96 فیصل اباد دوم تحصیل جڑانوالہ میں پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار محمد محمد بلال بدر 93009 ووٹ لے کر کامیاب
پیر 24 نومبر 2025 - -
حلقہ این اے 96 میں ن لیگ کو فتح دلا کر عزت افزائی کر نیوالے عوام کے مطالبات پورے کریں گے ، طلال چوہدری
پیر 24 نومبر 2025 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 13نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ،ووٹوں کی گنتی جاری
پولنگ کا عمل صبح 8بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا، صبح کے وقت پولنگ کا عمل سست روی کا شکار رہا بعض مقامات پر امیدواروں کے حامیوں میں توں تکرار ،مجموعی ... مزید
اتوار 23 نومبر 2025 -
Latest News about Na-96 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-96. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.