ضلع رحیم یارخان میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی،میاں امتیازاحمد
ہفتہ 20 جنوری 2024 18:56
(جاری ہے)
میاں امتیازاحمد نے کہا کہ انہوں نے اپنے گذشتہ دور میں 20ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں سے پورے حلقہ میں عوام کودرپیش دیرینہ مسائل حل کئے‘ گرلز وبوائز ڈگری کالجز‘ خواجہ فریدیونیورسٹی‘ فلائی اوور سمیت پورے حلقہ میں کارپٹ روڈز اورگلی محلے کی سطح پر ترقیاتی کروائے گئے‘عوام نے خدمت کا موقع دیا تو انشاء اللہ ترقی کے سفر کو وہیں سے شروع کریں گے جہاں 2018ء میں رکا تھا۔
انہوں نے کہا کہ الزامات کی سیاست کرنے والے عوام کے دلوں سے میاں محمدنواز شریف کی محبت ختم نہیں کرسکتے‘ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ومرکز عوامی خدمت ہے‘ ن لیگ نے ہمیشہ عوام کی فلاح وبہبود‘ ملکی ترقی وخوشحالی اور جمہوریت وجمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے اور اب بھی عوام عام انتخابات میں دوتہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے قائد عوام میاں نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنائے گی۔اس موقع پر علاقہ کی سرکردہ شخصیات نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔\378مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.