
صوبائی اسمبلی کی سیٹیں، این اے 242 پر مسلم لیگ (ن)اور ایم کیو ایم کے درمیان اتقاق میں رکاوٹ بنیں،مصطفی کمال
میں این اے 242 سے شہباز شریف کی حمایت میں دستبرداری کیلیے تیار تھا، خواہش تھی شہباز شریف این اے 242 پر الیکشن لڑیں،سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم
پیر 22 جنوری 2024 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)نے این اے 242 کی صوبائی نشستوں سے بھی ایم کیو ایم پاکستان کی دستبرداری کی خواہش کی۔
مصطفی کمال نے کہا کہ صوبائی نشستیں بھی چھوڑ دیتے تو ہم تو اس حلقے سے فارغ ہوجاتے۔ تاہم بات چیت کے دوران ہوا معلوم ہوا کہ شہباز شریف این اے 242 سے دستبردار ہو رہے ہیں۔مصطفی کمال نے کہاکہ ہمارے اور مسلم لیگ (ن)کے درمیان انڈراسٹینڈنگ ہے، اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر نے کہا کہ این اے 247 پر بھی پارٹی نے میرے کاغذات جمع کروائے، جو میں نہیں چاہتا تھا، اللہ کا کرنا ہوا کہ اس نشست پر خواجہ اظہار الحسن کیلیے دستبردار ہوگیا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.