
این اے 105، پی پی 234 کے امیدواروں کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواستیں خارج
منگل 30 جنوری 2024 16:52
(جاری ہے)
وکیل نے بتایا کہ مجھے تصدیق شدہ حکمنامہ 19جنوری کو ملا جس پر جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اب تو بیلٹ پیپرز بھی چھپ چکے ہیں۔چیف جسٹس نے درخواست گزار این اے 105 کے امیدوار سے استفسار کیا کہ کیا آپ کی دوہری شہریت ہی درخواست گزار نے بتایا کہ جی میں نے برطانوی شہریت چھوڑ دی ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ شہریت چھوڑنے کا کوئی ریکارڈ دکھائیں جس پر درخواست گزار بولے ریکارڈ ابھی موجودہ نہیں ہے جس پر چیف جسٹس ریمارکس دیے آپ کچھ عرصہ پاکستان میں گزاریں، لوگوں کے مسائل سمجھیں۔مزید قومی خبریں
-
علاقے کلیئر ہوگئے تھے تو دہشت گردوں کو واپس کون لایا ، سہیل آفریدی
-
پاک افغان کشیدگی میں دونوں ممالک کا جانی و مالی نقصان ہورہا ہے، بیرسٹر سیف
-
کپاس کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ
-
سپریم جوڈیشل کونسل کی ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ میں اہم ترمیم، میڈیا پر بات کرنے پر پابندی
-
پاکستان اور چین کے تعلقات سات دہائیوں پر محیط ایک لازوال دوستی کی مثال ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
کوہستان کرپشن سکینڈل ،مرکزی ملزم ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی اہلیہ سمیت گرفتار
-
ساہیوال، شادی تقریب میں ڈانس ،پولیس کا چھاپہ ، دو گرفتار، دو فرار
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں سات روز کی توسیع
-
وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ
-
پنجاب بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کے میدان سے باہر ہونے کا خدشہ
-
ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کا اپنے ملازم کی پیشہ ورانہ ترقی میں اہم کردار
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کارساز حملے کی 18 ویں برسی پر شہدا کو خراج عقیدت پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.