شیخوپورہ: الیکشن 2024 ضلع کے 4 قومی اور 9 صوبائی حلقوں کے رٹرننگ افسروں اور اسسٹنٹ رییٹرننگ افسروں کے نوٹیفکیشن جاری
اختر رسول جنجوعہ منگل 30 جنوری 2024 16:43
(جاری ہے)
1 ڈی ڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی غلام صابر آر او مقرر، پی پی 136 شیخوپورہ۔
1 میونسپل آفیسر ریگولیشن مریدکے طارق محمود اور اے ای او مریدکے علی رضا اے آر اوز مقرر، پی پی 137 شیخوپورہ۔2 اے سی مریدکے شوکت مسیح آر او مقرر، پی پی 137 شیخوپورہ۔2 میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایف حسنین حفیظ اور لیبر آفیسر فیکٹریز سعد غفور ملکی اے آر اوز مقرر، پی پی 138 شیخوپورہ۔3 ڈی او فنانس ضلع کونسل رانا محمد اعجاز آر او مقرر، پی پی 138 شیخوپورہ۔3 ڈی ڈی سوشل ویلفیئر آمنہ بٹ اور اے ای او حامد عباس اے آر اوز مقرر، پی پی 139 شیخوپورہ۔4 اے سی فیروزوالہ محمد جمیل آر او مقرر، پی پی 139 شیخوپورہ ۔4 اے ڈی پنجاب آرٹس کونسل ساجد علی اور چیف آفیسر بلدیہ کوٹ عبدالمالک اے آر اوز مقرر، پی پی 140 شیخوپورہ۔5 ڈی او پلاننگ ضلع کونسل انصر عنایت آر او مقرر، پی پی 140 شیخوپورہ۔5 اے ای او علی حسنین اور تحصیلدار محمد اسلم شاہد اے آر اوز مقرر ۔ پی پی 141 شیخوپورہ۔6 اے ڈی لوکل گورنمنٹ رانا عثمان آر او مقرر، پی پی 141 شیخوپورہ۔6 ڈی او انڈسٹریز تنویر احمد اور ای ٹی او معین شاہ اے آر اوز مقرر، پی پی 142 شیخوپورہ۔7 اے سی ایچ آر اینڈ کوآرڈینیشن محترمہ سعدیہ جمال آر او مقرر، پی پی 142 شیخوپورہ۔7 ڈی او زکوۃ حبیب احمد اور اے ای او محمد سجاد اسلم اے آر اوز مقرر، پی پی 143 شیخوپورہ۔8 ڈی ڈی ڈویلپمیٹ محمد طیب منیر آر او مقرر، پی پی 143 شیخوپورہ۔8 ایم او فنانس ظفر اقبال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اظہر محمود اے آر اوز مقرر، پی پی 144 شیخوپورہ۔9 اے سی صفدرآباد ایوشہ ظفر آر او مقرر، پی پی 144 شیخوپورہ۔9 اے ڈی لیبر ویلفیئر شاہدہ لطیف اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ اقصٰی امین اے آر اوز مقرر، تمام آر اوز اور اے آر اوز کا تعلق حکومت پنجاب کے ماتحت سرکاری محکموں سے ہے۔مزید مقامی خبریں
-
گوگل کا 2024 Think Apps کے ایونٹ میں جدت کو فروغ دینے ، پاکستان کی ترقی پزیر ایپ انڈسٹری کو AI کے ذریعے بااختیار بنانے پر زور
-
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،
-
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،
-
ڈی پی او جہلم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق
-
تحصیل پنڈدادنخان میں کوئی بھی بھٹہ خشت زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر
-
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
-
سبزیوں پھلوں، روٹی نان، آٹے کی قیمتوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے،
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت ضلع جہلم میں صفائی کے حوالے سے مہم تیزی سے جاری ہے۔
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کی زیر نگرانی
-
ڈپٹی کمشنر جہلم نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرصدارت جیل ہسپتال ہیلتھ کونسل اور ڈینگی کے حوالے سے
-
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.